ھوالشافی
اجوائن دیسی ۵ تولہ، سفوف ملٹھی ۵ توله ، پودینه ۵ تولہ ، بادیان ۵ تولہ ٬ زیرہ سفید ۵ تولہ ، نوشادر ۵ تولہ ، نمک سانبھر ۵ تولہ ، زہر مهره خطائی ۵ توله ، دانه الائچی خورد ۵ توله اسپغول ثابت ۵ توله
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو ماسوائے اسپغول کے باریک پیس لیں اور اسپغول ثابت ڈال لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک
دو تا تین ماشہ دن میں تین بار
افعال و اثرات
غدی اعصابی ہیں