Safoof Hepatitis, Hepatitis Desi Nuskha, Jigar ka Ilaj, Liver Health Remedy, Hepatitis Treatment in Urdu, Herbal Remedy for Hepatitis, Desi Ilaj for Liver, Natural Liver Cleanser, Hepatitis Herbal Powder, Jigar ki Kamzori ka Ilaj
نسخہ
قسط شیریں 30 گرام، کلونجی 50 گرام، کاسنی 30 گرام، میتی دانه 50 گرام – حب الرشاد 1 گرام – تخم سوئے ، 10 گرام
تمام ادویہ کا سفوف بنا کر محفوظ کر لیں ۔ خوراک ایک چمچہ صبح ناشتے کے بعد اور ایک رات کو کھانے کے بعد آدھا گلاس پانی سے تین سے چار ماہ استعمال کریں۔ ناشتے میں جو کا دلیہ کھائیں اونٹنی یا گائے کا دودھ فروٹ اور تازہ سبزیاں استعمال کریں۔ ہیپا ٹائیٹس کے لیے مجرب نسخہ ہے۔

