Tuesday, April 14, 2026
HomeDesi Nuskheمعجون جواہر | دل و دماغ اور پٹھوں کو طاقتور بنانے والی...

معجون جواہر | دل و دماغ اور پٹھوں کو طاقتور بنانے والی دوا | Majoon Jawahar Benefits

Majoon Jawahar Benefits

حرارت غریزی کو قوی کرتی ہے کمزوری دل و دماغ ۔ اعصاب اور اعضلات وغیرہ غرضیکہ ہر قسم کی کمزوری کو دور کر کے از سر نو بدن میں طاقت ، توانائی پیدا کرتی ہے۔ خون صالح کثیر مقدار میں پیدا کر کے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنا دیتی ہے۔ بدن کو قوی توانا اور فربہ کرتی ہے۔ اس کے استعمال سے وزن بڑھ جاتا ہے۔ عورت -اور مرد کی خاص قوتوں کو بھی بڑھاتی ہے۔ مردوں کو جوانمرد اور عورتوں کو دل ربا اور دل کش بنا دیتی ہے۔ غرضیکہ عجیب و غریب ہے۔

اجزاء و ترکیب ساخت: طباشیر – دانہ الائچی خورد۔ کمر کس۔ صمغ عربی۔ صمغ ڈھاک۔ موچرس سروالی – پیچ بند۔ مغز تخم تمر ہندی ۔ ستاور – ثعلب مصری۔ موصلی سفید ۔ موصلی سیاہ۔ ایک ایک تولہ کوٹ چھان کر شہد ایک پاؤ کھانڈ ایک پاؤ میں قوام کریں۔

خوراک: صبح و شام ایک ایک تولہ۔

فوائد: حرارت غریزی کو قوی کرنے والی عجیب الاثر دوا ہے۔

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments