Site icon Sehat Zaiqa

ملائی چکن بوٹی بنانے کی مکمل اور آسان ترکیب

ملائی چکن بوٹی دہی، کریم اور مصالحوں کے ساتھ تیار کی گئی مزیدار دیسی ڈش

🍗 اجزاء:

🧂 میرینیٹ کے لیے:

نوٹ: ہری مرچ اور ہرا دھنیا کو ایک ساتھ گرائنڈ کر لیں۔


👩‍🍳 ترکیب:

تمام اجزاء کو ایک باؤل میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ چکن کے ٹکڑوں کو اس مکسچر میں شامل کریں اور تقریباً 2 گھنٹے کے لیے میری نیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

اب ایک دیگچی یا پتیلی میں میری نیٹ چکن کو درمیانی آنچ پر پکائیں۔ جب چکن گل جائے اور پانی خشک ہو کر تیل نظر آنے لگے تو چولہے سے اتار لیں۔

کوئلہ کو دھکا کر دہکتے ہوئے چکن کے درمیان رکھیں، اس پر چند قطرے تیل ڈال کر 5 سے 7 منٹ کے لیے ڈھک دیں تاکہ کوئلے کی خوشبو اچھی طرح رچ بس جائے۔

مزے دار ملائی چکن بوٹی تیار ہے۔ نان یا پراٹھے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

اگر آپ گوشت کی مزید ریسیپیز دیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری بھنا گوشت کی ترکیب بھی ضرور آزمائیں۔

Exit mobile version